چقندر کا کھیت

چقندر

ایس سیکشن نے خیبرپختونخوا میں چقندر کی نئی اقسام متعارف کرائیں ہیں. مختلف قسم کی اقسام، جن کی پیداوار اور چینی کا پرتہ زیادہ تھا، کو زمینداروں کی کاشت کا لئے منظور کیا. اب تک اس سیکشن نے جو اقسام متعارف کرائیں ہیں، ان میں کیویمیرا، کیویٹرما، کیوی پولی، مریبومارکو پولی، کے ڈبلیو ایس زی زی،  اور کے ڈبلیو ایس اے اے سر فہرست ہیں. اس کے علاوہ، کے ڈبلیو ایس ١٤٥١ منظوری کے لئے تجویز کی گئی ہے.
ویب سائٹ ڈیزائن اور انتظام

محمد طاہر، پی ایچ ڈی
سینئر ریسرچ افیسر
زرعی تحقیقاتی ادارہ براۓ فصلات شکر، چارسدہ روڈ، ٢٣٢١٠، مردان، خیبر پختونخوا، پاکستان