شوگرکین بریڈنگ
نئی اقسام کی تلاش اور ان کی منظوری شوگرکین بریڈنگ سیکشن کے دائرہ کار میں اتا ہے. گنے کے ٹوٹے یا اصل تخم اندرون و بیرون ملک سے درآمد کر کے اس کو اپنے صوبے کے موسمی حالات کے مطابق جانچ کر ان کا چناؤ کیا جاتا ہے. چناؤ کے ٤ مرحلے ہوتے ہیں جوتخم، سیدلنگز، ریپلکٹڈ، اور اختتامی تجربوں پر مشتمل ہوتے ہیں. جو اقسام زیادہ پیداوار اور چینی کے پرتے کی حامل ہوتی ہیں، ان کو زمینداروں کے کھیتوں میں جانچنے کے بعد عام کاشت کے لئے منظور کر لیا جاتا ہے.
اب تک اس ادارے نے مندرجہ ذیل اقسام زمینداروں کے لئے منظور کی ہیں. اس کے علاوہ، ٣ مزید اقسام منظوری کے لئے تیار ہیں.

                     پختگی

چینی کا پرتہ

پیداوار

خروج کا سال

قسم گنا

نمبر شمار

اگیتی

١١

٥٠

١٩٦٠

این سی او ٣١٠

١

اگیتی

١١

٥٠

١٩٦٠

سی پی١٠٣/٤٨

٢

دررمیانی

١٠

٥٥

١٩٧٥

سی پی ١٠١/٤٤

٣

اگیتی

١١

٦٠

١٩٨١

سی پی ٢١/٥١

٤

اگیتی

١٢

٦٠

١٩٨٤

سی پی ٣٥٧/٦٥

٥

اگیتی

١١.٥

٦٥

١٩٨٤

ایل ٩٦/٦٢

٦

اگیتی

١١.٩٤

٧١

١٩٨٩

سی او١٣٢١  

٧

درمیانی

١٢.١٧

٧٥

١٩٩٢

مردان ٩٢

٨

درمیانی

١٢

٧٠

١٩٩٢

بنوں ١

٩

اگیتی

١٢.٤٣

٧٢

١٩٩٣

مردان ٩٣

١٠

درمیانی

١٢.١٨

٧٤

١٩٩٦  

سی پی ٤٠٠/٧٧

١١

اگیتی

١٢.٦٩

٧٠

١٩٩٦

جے این ١/٨٨

١٢

اگیتی

١٢.٤٦

٧٠

١٩٩٦

عابد ٩٦

١٣

اگیتی

١٢.٢١

٧٢

١٩٩٨

ایس این ٩٨

١٤

درمیانی

١١.٥٣

٨٠

٢٠٠٣

ایس پی ایس جی ٣٩٤

١٥

درمیانی

١٢.٥٤

٨٠

٢٠٠٣

ایم سی پی ٤٢١

١٦

درمیانی

١٢.٥٠

٨٢

٢٠٠٥

سی پی ٢٠٨٦/٧٢

١٧

 

 

www.scri.gkp.pk ::: کاپی رائٹ © ٢٠١٦
ویب سائٹ کو آخری مرتبہ اپ ڈیٹ کیا گیا
October 9, 2020 .