فصلوں کے نقصان دہ کیڑوں کا حیاتیاتی تدارک

کسان بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زہریلی ادویات کے زیادہ اخراجات اور ماحول میں آلودگی سے بچنے کے لئے ادارہ ہٰذا میں نقصان دہ کیڑوں کے موثر تدارک کے لئے ٹرائیکو کارڈ اور کرائیسو پرلا شیٹ بحساب 500 روپے فی ایکڑ دستیاب ہے.

لہٰذا زمیندار بھائیوں کو چاہئے کہ وہ ادارہ ہٰذا میں آ کر بر وقت ٹرائیکو کارڈ اور کرائیسو پرلا شیٹ کیلئے اپنی رجسٹریشن ماہ مارچ/اپریل میں کروائیں، تاکہ گنے کی فصل کی فصل میں کیڑے مکوڑوں کا موثر انسداد ہو سکے.

 

منجانب

محبت خان، ماہر حشرات،

تحقیقاتی ادارہ برائے فصلات شکر، چارسدہ روڈ، مردان.

www.scri.gkp.pk ::: کاپی رائٹ © ٢٠١٦
ویب سائٹ کو آخری مرتبہ اپ ڈیٹ کیا گیا
October 9, 2020 .